مشیرخزانہ حفیظ شیخ سے کنٹری ڈائریکٹرعالمی بینک کی ملاقات،جاری منصوبوں پرگفتگو
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں تعینات عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرپیچا میتھو النگوون نے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ سے ملاقات کی ،مشیرخزانہنے بات چیت میں عالمی بینک کی طرف سے گروتھ کے مقاصدکے لئے عالمی بینک کی جانب سے تکنیکی اور مالی اعانت کی فراہمی کی اہمیت بیان کی ،ملاقات میں عالمی بینک کی مدد سے جاری منصوبوں اورآئندہ کے منصبوبوں پر بات چیت پر بات چیت کی گئی ۔