پاکستان سمیت دنیا بھر میں آ ج ذ ہنی امراض صحت کا دن منا یا جا رہا ہے۔ تفصیالت کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں آ ج ذ ہنی امراض صحت کا دن منا یا جا رہا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد اس بیماری سے آ گا ہی ا و ر شعور اجا گر کر نا ہے۔ قانون فطرت سے ہٹ کر زندگی گزارنے سے ذ ہنی امراض لاحق ہونے کے خدشات میں اضافہ ہوتا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38