کراچی(این این آئی)وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انویسٹمنٹ ڈپارٹمنٹ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پروجیکٹس سید قاسم نوید قمر کے پرائیویٹ سیکریٹری فرید نواز لنڈ کو محکمہ سروسز اینڈ جنرل کے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ سترہ میں ترقی دے دی گی ہے۔ فرید نواز لنڈ کو گریڈ سترہ میں ترقی ملنے پر سید قاسم نوید قمر نے مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
نوید قمر
سید قاسم نوید قمر کی فرید نواز لنڈ کو گریڈ سترہ میں ترقی ملنے پرمبارکباد
Nov 10, 2022