شہدادکوٹ، شوہر نے بیوی کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کردیا

صوبہ سندھ کے قصبہ شہدادکوٹ میں شوہر نے بیوی کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کردیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچل مگسی نے دو ماہ قبل مقتولہ سے پسند کی شادی کی تھی۔پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مقتولہ کے شوہر کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا۔