Waqt News
Monday | January 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکہ میں گزشتہ ہفتے مزید 9 لاکھ کارکن بے روزگار
  • اداکارہ روحی بانو کی دوسری برسی آج  منائی جارہی ہے
  • وبا سے بچائو کی ہماری حکمت عملی خوش قسمتی سے  موثر ثابت ہوئی: عمران خان
  • متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی طلبہ اپنے اہل خانہ کو بلا سکیں گے
  • کویت نے مسافروں کی تعداد 80 فیصد کم کر دی

جوہری توانائی ۔تصویر کا دوسرا رُخ

Nov 10, 2020 4:44 AM, November 10, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جوہری توانائی ۔تصویر کا دوسرا رُخ

بنی نوع انسان کی فلاح و بہود کے لیے جوہری توانائی بروئے کار لانا بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ) کی   ذمہ داری ہے۔ پاکستان اس کے بانی ممبران میںسے ہے جب پاکستان 2مئی 1957کو اس کا ممبر بنا اور تب سے اب تک اس کا ایک فعال رکن ہے۔ پاکستان ہمیشہ سے جوہری توانائی کے پُرامن استعمال کا علمبردار رہا ہے۔ چونکہ پاکستان بذاتِ خود توانائی کے بحران کا شکار ہے اس لیے پاکستان کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ توانائی کے متبادل ذرائع تلاش کرے اور اُنہیں اپنے عوام کی بھلائی کے لیے بروئے کار لائے۔

امریکہ : ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا ، ٹرمپ دور میں اضافہ ہوا : رپورٹ

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے اور ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے اس کی توانائی کی ضرورت دن بہ دن بڑھتی چلی جارہی ہے۔ جسے روایتی توانائی کے ذرائع حصول جس میں گیس ، کوئلہ اور ڈیزل وغیرہ شامل ہیںـ سے پورا نہیں کیا جا سکتا اور لوڈ شیڈنگ کرنی پڑتی ہے۔ وہ بھی موسم گرما میں جب بچے تعلیم کے حصول میں کوشاں رہتے ہیں یا مریض گھروں میں بیماری کی صعوبتیں برداشت کرتے ہیں۔

پاکستان میں اس وقت 25ہزار میگا واٹ سے زائد بجلی کی ضرورت ہے جبکہ پاکستان بمشکل تمام 19ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کر رہا ہے۔

کورونا علامات کے حوالے سے ایک اور حیران کن تحقیق

متبادل ذرائع سے پیدا ہونے والی بجلی تقریباً 3 ہزار میگا واٹ ہے۔ یعنی پاکستان کو تقریباً 5سے 6ہزار میگا واٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے۔ موسمیاتی تغیرات اور عالمی ماحولیاتی تبدیلیاں اس بات کے متقاضی ہیں کہ توانائی کے متبادل ذرائع ڈھونڈے جائیں جو کہ نہ صرف معیاری اور سستے ہوں بلکہ ان کی فراہمی بلا تعطل یقینی بنائی جا سکے۔ پاکستان نے یہ پالیسی وضع کی ہے کہ وہ بجلی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے تمام ذرائع بروئے کا ر لائے گا ۔ ہوا اور شمسی توانائی سے چلنے والے بجلی گھر یہ ضروریات پوری کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔ ان کی پیداوار نہ صرف نسبتاً مہنگی ہے بلکہ یہ تسلسل سے بجلی کی ضرورت پُوری نہیں کر سکتے ۔ اس کا جواب جوہری توانائی کا حصول ہے۔ ایٹم انسان کی زدگی میں کتنی اہمیت کا حامل ہے اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس سے نہ صرف سستی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے بلکہ اس سے کینسر جیسے موذی اور پیچیدہ بیماریوں کا علاج بھی ممکن ہے۔ زراعت کی پیداوار میں کئی گُنا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ صنعت وحرفت کی ترقی اور معدنی وسائل کی دریافت میں بھی ممدومعاون ہے۔ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ اسے استعمال میں لایا جائے اورکثیر زرِمبادلہ کمایا جائے۔ جوہری توانائی سے پیدا ہونے والی بجلی نہ صرف یہ کہ سستی ہے بلکہ اس کی بلا تعطل رسد بھی ممکن ہے اور یہ ماحول دوست بھی ہے۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک بھی اسی کو بروئے کار لا رہے ہیں۔ پاکستان بھی اُن تیس ممالک میں شامل ہے جہاں جوہری توانائی سے چلنے والے بجلی گھر ہیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا میں مزید 40 ممالک جوہری توانائی کے پروگرام شروع کرنے کے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ پاکستان پُر امن مقاصد کے لیے جوہری توانائی استعمال کرنے کا وسیع تجربہ اور صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستان محفوظ ترین جوہری توانائی سے چلنے والے بجلی گھر چلانے کا قابلِ رشک ریکارڈ رکھتا ہے۔ اس کی مثال چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ اور کراچی میں واقع کینوپ ہیں جو نیشنل گرڈ کو 1350 میگاواٹ بجلی فراہم کر رہے ہیں۔ حکومت کو چائیے کہ توانائی کے متبادل ذرائع استعمال میں لانے کے لیے مزید اقدامات اٹھائے تا کہ عوام کی مشکلات میں کمی لائی جا سکے۔ 

پرنٹ لائن
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

میاں رفعت اللہ خان

میاں رفعت اللہ خان


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • ایران عالمی معائنہ کاروں کے کام میں رکاوٹ ڈال رہا ہے:بین ...

    Mar 04, 2020 | 09:41
  • ایران کی جوہری توانائی تنظیم اوراس کے سربراہ پرامریکا کی ...

    Jan 31, 2020 | 11:07
  • معاشی ترقی کیلئے توانائی سیکٹر اہم کردار ادا کرتا ہے،عمر ...

    Dec 07, 2020 | 16:53
  • مادر ملت کا الیکشن چوری ہوا:کیپٹن صفدر

    Oct 31, 2020 | 14:21
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکہ میں گزشتہ ہفتے مزید 9 لاکھ کارکن بے روزگار

    Jan 25, 2021 | 15:05
  • وبا سے بچائو کی ہماری حکمت عملی خوش قسمتی سے  موثر ثابت ہوئی: ...

    Jan 25, 2021 | 14:55
  • متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی طلبہ اپنے اہل خانہ کو بلا سکیں ...

    Jan 25, 2021 | 14:55
  • کویت نے مسافروں کی تعداد 80 فیصد کم کر دی

    Jan 25, 2021 | 14:45
  • سعودی عرب ، ڈاکٹر فہد المبارک مرکزی بینک کے نئے گورنر مقرر

    Jan 25, 2021 | 14:40
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عظمت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

    Jan 25, 2021
  • براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

    Jan 25, 2021
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • 1

    بہتر ہے جوبائیڈن انتظامیہ امن عمل کا سلسلہ وہیں سے شروع کرے جہاں ٹرمپ چھوڑ کر گئے

  • 2

    پلوامہ حملہ، شیوسینا نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 3

    ترکی : پاکستان کیلئے بحری جہاز کی تیاری

  • 4

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 5

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 1

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • May  God  Protect  Our  Troops  (1)

    Jan 25, 2021
  • بھارت میں دہشتگرد تنظیمیں اور سرپرست حکومت

    Jan 25, 2021
  • ندیم افضل چن کا سیاسی مستقبل

    Jan 25, 2021
  • براعظم افریقہ ۔ہندو انتہا پسندی کی زد میں ! 

    Jan 25, 2021
  • افواہوں کی ہوائیاں 

    Jan 25, 2021
  • شخصیت کا اثر

    Jan 25, 2021
  • اکرم سحر فارانی

    Jan 25, 2021
  • سعادت حسن منٹو کی 65ویں برسی

    Jan 25, 2021
  • بھارتی یوم جمہوریہ ، کشمیر یوں کیلئے یوم سیاہ

    Jan 25, 2021
  • پاکستان میں جمہوریت کا سفر

    Jan 25, 2021
  • 1

    وزیر داخلہ اور چیئرمین ’’نادرا‘‘ نوٹس لیں

  • 2

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 3

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 4

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 5

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 3

    ایثارووفاء

  • 4

    دعوت وتربیت 

  • 5

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    وحدت

  • 3

    حمایت

  • 4

    امید 

  • 5

    زندگی

  • 1

    علامہ اقبال کے خطبہ

  • 2

    شمع 

  • 3

    لذت

  • 4

    یورپی 

  • 5

    غضب

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 4

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 5

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    گوگل کا موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں تبدیلی کا فیصلہ

  • 2

    بھارتی یوم جمہوریہ سے 2 دن پہلے دلی میں پاکستان زندہ باد کےنعرے ، 6 افراد گرفتار

  • 3

    جنوبی افریقہ کیخلاف17رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

  • 4

    مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں وہ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے:شیخ رشید

  • 5

    2 ارب 87 کروڑ سے زائد مالیت کا تقریبا 40 کلو سونا پکڑا گیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group