اسلام Nov 10, 2019 11:18 AM, November 10, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہم نے اسلام اور اس کے نظریات سے جمہوریت کا سبق سیکھا ہے اسلام نے ہمیں انسانی مساوات‘ انصاف اور ہر ایک سے رواداری کا درس دیا ہے۔ ہم ان عظیم الشان روایات کے وارث اور امین ہیں۔(امریکی نامہ نگار سے انٹرویو ۔ فروری 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+