XINHUA مال میں ائرلنک کمیونی کیشن کے فلیگ شپ سٹور کا افتتاح
لاہور (پ ر) ائر لنک کمیونی کیشنXINHUA لاہور میں اپنے پہلے فلیگ شپ سٹور کا افتتاح 2011ء میں قائم ائر لنک کمیونی کیشن سام سنگ ہوآوے ٹیکنو آئی ٹیل موبائل کا آفیشل پارٹنر ہے اور پاکستان بھر میں آئی فون کی مکمل رینج تقسیم کریگا ملکی بھر میں 1000 سے زائد ہول سیلرز کے ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک اور 400 سے زائد ریلیٹرز کی مدد سے ائر لنک کمیونی کیشن نے اس شعبہ میں اعلیٰ ساکھ قائم کی ہے اور مسلسل ترقی کر رہا ہے مارکیٹ لیڈر کے طور پر اپنی ساکھ کو برقرار رکھنے اور اپنے نیٹ ورک میں توسیع کا ارادہ کھتا ہے جہاں مصنوعات تک رسائی اور معلومات حاصل کر سکیں گے تاکہ وہ خریداری سے متعلق حتمی فیصلہ کر سکیں گے۔