کسان بورڈ لاہور کا اووربلنگ پر احتجاج
لاہور (پ ر) کسان بورڈلاہور ڈویژن کی قیادت میں کسانوں کا احتجاج غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ پر انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی صدر کسان بورڈ لاہور ڈویژن میاں رشید منہالہ اووربلنگ پر کسان دفتروں میں جائیں تو غیر شائستہ رویہ استعمال کرتے ہیں دیہاتی علاقوں کا منظور شدہ میٹریل من پسند افراد یا پرائیویٹ ہاؤسنگ اتھارٹیز میں لگایا جا رہا ہے ایکسیئن شالیمار سرکل عامر نواز اور ٹی اے حاجی یاسین کی یقین دہانی سے مظاہرین منتشر ہو گئے۔