گرم دودھ گرنے سے3سالہ بچہ جاں بحق
فیروزوالہ (نامہ نگار )گاؤں بیدادپور میں کھولتا ہوئے دودھ کی دیگچی گرنے سے 3سالہ بچہ ارتضی جھلس کرشدیدزخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال لایا گیا یہاں پر وہ دم توڑ گیا ۔بتایا گیا ہے کہ محنت کش عاطف علی کا بیٹا گھر میں کھیل رہا تھا کہ اچانک کہ اچانک گرم دودھ سے بھری دیگچی اس کے اوپر آگری جس سے وہ جھلس کر زخمی ہو گیا ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔