مختصرعدالتی خبریں
لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پرنسپل سیٹ کیلئے 24 دسمبر تک کیلئے روسٹر جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے سٹیزن پورٹل کو نامعلوم درخواستوں پر کارروائی سے تا حکم ثانی روک دیا۔ گاڑیوں میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے اور بڑھتے ہوئے حادثات کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔