خالی بڑھکیں ‘نعرے لگانے والا کردار کا غازی نہ بن سکا:اختر اقبال ڈار
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (نظریاتی) کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ دھرنے نے عمران خان کی گردن سے سریا اور نواز شریف کو جیل سے نکال دیا، وعدہ کی وعدہ خلافی کرنیوالا ہر بات سے مکر جانیوالا خالی بڑھکیں اور نعرے لگانے والا محض گفتار کا غازی تو بنا مگر کردار کا غازی نہ بن سکا