کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
کافروں پر‘ جسے کوئی ہٹانے والا نہیں o اس اﷲ کی طرف سے جو سیڑھیوں والا ہے o جس کی طرف فرشتے اور روح چڑھتے ہیں ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے o پس تو اچھی طرح صبر کر o بے شک یہ اس( عذاب) کو دور سمجھ رہے ہیں o اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں o جس دن آسمان مثل تیل کی تلچھٹ کے ہو جائیگا o
سورۃ المعارج( آیت : 2 تا 8 )