ایک تصویر۔۔۔۔ایک کہانی
راولپنڈی کے مصروف ترین علاقہ مریڑ چوک سے بھینسیں سڑ ک کنا ر ے گھا س چر تی نظر آ ر ہی ہیں ، یہ مناظر راولپنڈ ی کے کئی مصروف شاہراہوں پر تواتر سے دیکھنے میں آتے ہیں اور انتظامیہ کی جانب سے بار ہا تنبیہ کے باوجود اس مسئلے کو حل نہیں کیا جا سکا، اور اس کے سد باب کرنے میں ٹریفک پولیس تاحال ناکام دکھائی دیتی ہے اس ضمن میں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈ ی سے شہر یوں نے درخواست کی ہے کہ اس ضمن میں کوئی ٹھوس حکمت عملی تیار کی جائے۔رپورٹ و تصویر : سجاد حیدر