پنجاب: 2 افسروں کے تقررو تبادلے
لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے دو افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ احکامات ک مطابق اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاﺅن لاہرو مظہر علی سرور کو او ایس ڈی اور سیکشن افسر (ایس تھری) ایس اینڈ جی اے ڈی عابد شوکت کو اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاﺅن لاہور تعینات کردیا گیا جبکہ سپیشل سیکرٹری سکولز ایجوکیشن جہانزیب خان کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پیما (PEIMA) کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔