قائداعظم ٹرافی‘حبیب بنک سیمی فائنل میں
ملتان (سپورٹس ڈیسک) قائداعظم ٹرافی سپرایٹ مرحلہ گروپ ٹو میں حبیب بنک نے کراچی وائٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی وائٹس نے پہلی اننگز میں 154 رنز بنائے جواب میں حبیب بنک نے 217 سکور کیا کراچی وائٹس دوسری اننگز میں 107 پر ہمت ہار گئی عبدالرحمان نے 6 وکٹ لئے حبیب بنک نے 45 رنز کا آسان ہدف 14 ویں اوور میں 1 رنز کا آسان ہدف 14 ویںاوور میں 1 وکٹ پر پار کر لیا ۔