ہیراتھ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
ملتان (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا کے مایہ ناز سپنر رنگنا ہیراتھ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا انہوں نے یہ اعلان انگلینڈ کے خلاف گال میں پہلا ٹیسٹ ختم ہونے پر کیا انہوں نے کہا کہ کرکٹ کو خیرباد کہنے کا یہ صحیح وقت ہے ہیراتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 433 شکار کئے وہ زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والوں میں 8 ویں نمبر پر ہیں۔