اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کے تحصیل کوٹ ادو میں چھاپے‘ زائد نرخ پر یوریا فروخت کرنے والے ڈیلر کیخلاف مقدمہ درج
کوٹ ادو(خبر نگار)تحصیل انچار ج رئنٹ ڈائریکٹر زراعت نے گزشتہ روز تحصیل کوٹ ادو میں زراعت کی مختلف دکانوں پر چھاپے مارے اور زائد نرخ میں یوریا کھاد فروخت کرنے والے ڈیلر اسلم پہوڑ کو قابو کر لیا اور اس کے خلاف تھانے محمود کوٹ میں مقدمہ درج کر ا دیا۔