٭٭مختصر خبریں٭٭
٭دیوالی پر محض تفریح کیلئے بھارتی نوجوان نے 18موٹر سائیکلوں کو آگ لگادی ٭افریقی ملک نیمبیا میں بھوکے شیروں سے بچنے والی 400 بھینسیں ڈوب کر ہلاک٭ روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش میں پناہ لینے کے بعد واپس جانے سے خوفزدہ ہیں ، امدادی تنظیمیں٭ریاض میں طوفانی بارش، بڑی شاہرائیں دریا کی شکل اختیار کرگئیں ٭مریکی پابندیوں کے باعث دنیا بھر کے صارفین متاثر ہوں گے،ایران٭بنگلہ دیش میں عام انتخابات 23دسمبرکو ہونگے: چیف الیکشن کمشنر ٭ترکی: آرٹلری شیل پھٹ گیا‘ 25 فوجی زخمی‘ سات لاپتہ۔