ایک خدا کا تصور
اسلام سب انسانوں کے لئے انصاف، رواداری، شرافت، دیانت اور عزت کے اعلیٰ ترین اصولوں کا پرچار کرتا ہے۔ صرف ایک خدا کا تصور، اسلام کے بنیادی اصولوں میں سے ہے۔ اسلام میں انسان انسان میں فرق نہیں ہے۔ مساوات، آزادی اور اخوت اسلام کے اساسی اصول ہیں۔
(کراچی بار ایسوسی ایشن۔ 25 جنوری 1948ئ)