بنوں: سابق ایم این اے ملک ناصر خان علالت کے بعد انتقال کرگئے
بنوں (صباح نیوز) بنوں کے سابق ایم این اے ملک ناصر خان علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم ایک بار رکن قومی اسمبلی جبکہ 2 بار رکن صوبائی اسمبلی رہے 14 اکتوبر کے ضمنی انتخابات میں بھی آزاد حیثیت سے انتخاب لڑا۔