سی 130 طیارے میں آگ بھڑک اٹھی ہنگامی لینڈنگ
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) جمعہ کے روز نور خان ائر بیس راولپنڈی میں پاک فضائیہ کے ایک سی ون تھرٹی میں آگ بھڑک اٹھی۔ فضائیہ کے پریس بیان میں بتایا گیا ہے کہ ’’پاک فضائیہ کے ایک C-130 طیار ے نے پی اے ایف بیس نور خان پر ہنگامی لینڈنگ کی ۔