اپنے شاہنوں پر فخر ہے ،مودی سرکار اب تو ہوش کے ناخن لو ، عبدالغفور چوہان

May 10, 2025

جہلم( نامہ نگار)مودی سرکار اب تو ہوش کے ناخن لو ھمارے شاہینوں نے ایک رات میں تمہارے پانچ لڑاکا طیارے مار گرائے*ہمیں اپنے شاہنوں پر فخر ھے اس وقت پوری قوم پاک آرمی کے ساتھ کھڑی ھے پاکستانی شاہینوں کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں عبدالغفور چوہان میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے بھا رت جس کی آبادی پاکستان سے دس گنا زیادہ ھے ایک رات میں دشمن  کے پانچ طیارے مار گرا کر مودی حکومت کو سر پرایز دے دیا ۔ہماری بہادر فوج کا دنیا کی  بہترین افواج میں شمار ھوتا ھے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی ماند کھڑی ھے ۔ یااللہ ھماری پاک آرمی کو اپنے حفظ ایمان میں رکھے۔

مزیدخبریں