ہائیکورٹ، گندم کی قیمت کا تعین کیس  سرکاری وکیل سے دوبارہ رپورٹ طلب

May 10, 2025

 لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے گندم کی قیمت کے تعین کیلئے درخواست پر سرکاری وکیل سے دوبارہ رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت نے سرکاری وکیل کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ متعلقہ اتھارٹی کسانوں سے دوبارہ ملاقات کرے۔

مزیدخبریں