کولمبو(این این آئی) سری لنکا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر 'بیل 212' میں کل 12 افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر سری لنکا کے مادورو اویا کے آبی ذخائر میں گر کر تباہ ہوا۔ پاسنگ آٹ پریڈ کی مشق کیلئے جارہا تھا۔
سری لنکا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 6 اہلکار ہلاک،6 افراد زخمی
May 10, 2025