افواجِ پاکستان نے اپنی بہادری کی روایت کو برقرار رکھا:شیخ امتیاز ،اسحاق جیلانی ودیگر

May 10, 2025

لاہور(نیوز رپورٹر)روز انجمن تاجران پلاسٹک مارکیٹ مین راوی روڈ لاہور کے عہدیداران شیخ امتیاز ، اسحاق جیلانی ، عمران صادق ، اسلم سردار  ودیگر کی قیادت میں افواجِ پاکستان کیساتھ مینار پاکستان فلائی اوور پر یکجہتی کا ایک پروقار مظاہرے کا اہتمام کیا جس میں تاجروں سمیت اہل علاقہ نے اپنی افواج کے بہادر سپوتوں کے عزم و ہمت کو سراہا ۔اسحاق جیلانی نے کہاافواجِ پاکستان نے اپنی بہادری کی روایت کو برقرار رکھا۔ پاکستانی عوام کے دل اپنی پیشہ ور افواج کے ساتھ دھڑکتے ہیں ۔

مزیدخبریں