علمائے اہل سنت افواج پاکستان کی عظیم جرأت کو سلام پیش کرتے ہیں: قاری صدیق چشتی

May 10, 2025

لاہور(کلچرل رپورٹر)جماعت اہل سنت حلقہ گوالمنڈی ناظم قاری محمد صدیق چشتی مفتی سید زین العابدین کرمانی‘ قاری احمد رضا سیالوی ‘ پیر توصیف النبی نقشبندی‘ علامہ ممتاز نعیمی مفتی اصغر علی مدنی‘ علامہ قاری احمد نجمی اعظم نوائے وقت فیاض بٹ ودیگر سینکڑوں علمائے کرام نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا علمائے اہل سنت افواج پاکستان کی عظیم جرأت کو سلام پیش کرتے ہیں۔

مزیدخبریں