لاہور(نامہ نگار) نواب ٹاؤن کے علاقے میں لین دین کے تنازع پر سٹیل فکسر شہزاد، وقار اور اسامہ نے فائرنگ کر کے لوہے کے تاجر طارق کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تینوں ملزمان کو گرفتارکر لیا۔
لین دین تنازعہ پر لوہا مارکیٹ کا تاجر قتل
May 10, 2025