لاہور(نامہ نگار) تین روز قبل زمان پارک میں چھینا جھپٹی کے دوران معمر خاتون سلمیٰ قمر کے زمین پر گرنے سے سر پر شدید چوٹ آئی۔ دوران علاج خالق حقیقی سے جا ملی۔ریس کورس پولیس نے ملزمان حسنین اور ہشام کو گرفتار کرلیا۔
چھینا جھپٹی کے دوران زخمی معمر خاتون چل بسی ‘ڈکیت گینگ کے 2ملزم گرفتار
May 10, 2025