9 ارب روپے کی سبسڈی سے ٹیوب ویلوں  کو سولر پر منتقلی،8ہزار کسانوں کو فائدہ 

May 10, 2025

لاہور(کامرس رپورٹر)  پاکستان سولر ایسوسی ایشن نے حکومت پنجاب پر زور دیا ہے کہ زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن کے منصوبے کے نفاذ کی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہ کرے ۔ ڈیزل سے چلنے والے ٹیوب ویلوں کو سولر پر منتقل کرنے کا یہ منصوبہ 9 ارب روپے کی سبسڈی کے ذریعے 8000 کسانوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے ترتیب دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں