گکھڑ منڈی (نامہ نگار) ہندوستان کیخلاف موجودہ جنگی صورتحال کے پیش نظر اے پلس سکول سسٹم کے طلبا نے اپنے اساتذہ کی قیادت میں بہادر پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے شاہرا ہ قائداعظم پرپاکستان زندہ آباد، پاک فوج زندہ آباد ریلی نکالی جو سکول سے شروع ہوکر کشمیر کالونی، ڈھینگرانوالی، اقبال ٹاؤن سے ہوتی ہوئی واپس سکول میں آکر اختتام ہوئی۔
گکھڑ منڈی:نجی سکول کیجانب سے پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی
May 10, 2025