سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت)شاہ کوٹ لاہورمین جی ٹی روڈ ڈلہ چندہ سنگھ سٹاپ کے قریب تیز رفتار کار نے راہگیر کو ٹکرماردی حادثہ کے نتیجہ میں ایک راہگیر زندگی کی بازی ہار گیا ریسکیو عملہ نے نعش مقامی پولیس کے حوالے کر دی۔
تیز رفتار کار کی ٹکر سے 42 سالہ شخص جاں بحق
May 10, 2025