سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ضلعی صدر امیدوار پی پی 132 حاجی عرفان الحسن بھٹی نے بھارت کے بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے کہا کہ پاک افواج کی جانب سے دشمن کو اچھا جواب دیا گیا ،امن ہماری کمزوری نہیں، ہمارا جواب بھارت زندگی بھر یاد رکھے گا۔ انہوں نے پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کوبے گناہ شہریوں پر حملے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔پوری قوم پاک فوج کے افسروں اور سپاہیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔
پاک فوج کی جانب سے دشمن کو اچھا جواب دیا گیا:عرفان الحسن بھٹی
May 10, 2025