وزیراعظم عمران خان کا پیمز ہسپتال میں کورونا وارڈ کا اچانک دورہ ۔وزیراعظم نے مریضوں سے ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور ان کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ۔وزیراعظم بغیر اطلاع دیئے اچانک پمز اسپتال پہنچ گئے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024