اقبال انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کی تحت لائیو سیشن کا اہتمام
کراچی (نیوزرپورٹر)اقبال انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے اعلان کیے گئے کنسٹرکشن انڈسٹری پیکج کے فوائد اور مستقبل میں اس سے بہتر مواقعوں کے حوالے سے لائیو سیشن کا اہتمام کیا گیا جس میں رئیل اسٹیٹ انڈسٹری، اکیڈیمیا اور