گورنر کی میئر کراچی سے قربت وزیراعلیٰ سے فاصلے بڑھ گئے
کراچی (سالک مجید) گورنر سندھ محمد زبیر کی میئر کراچی وسیم اختر سے قربت۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے فاصلے بڑھ گئے۔ گورنر ہائوس میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر سندھ محمد زبیر نے کہاکہ میئر کراچی وسیم اختر وفاقی حکومت کی فنڈنگ سے جاری منصوبوں میں پہلے سے آن بورڈ ہیں اور اگلے مراحل میں بھی ان کو ساتھ رکھا جائے گا جبکہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ساتھ رکھنے سے متعلق سوال کو گورنر سندھ خوبصورتی سے ٹال گئے۔
میئر قربت