گٹکا فروش گرفتار‘ تیار وخام مال برآمد
لاہور (سٹاف رپورٹر)داتا دربار پولیس نے کاروائی کے دورا ن گٹکا فروش گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے خام وتیار گٹکابرآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا معلوم ہو اہے کہ داتا دربار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آصف نامی گٹکا فروش کوگرفتار کرکے اس کے قبضہ سے بھاری مقدار میں تیار و خام گٹکا برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔