عمر عباسی کی خدمات صوبائی محکمہ اینٹی کرپشن کو واپس May 10, 2018 6:39 AM, May 10, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (خبرنگار) پنجاب کے صوبائی محکمہ اینٹی کرپشن سے کسٹم میں ڈیپوٹیشن پر جانے والے عمیر عباسی کو ایف بی آر نے واپس بھجوا دیا۔ عمیر عباسی کسٹم کلیکٹوریٹ فیصل آباد میں بطور انسپکٹر کام کر رہا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+