طبی معائنہ: سابق جنوبی کورین صدر گیون جیل سے ہسپتال منتقل
سیول (اے ایف پی) سزا یافتہ جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گیون ہئے کو جیل سے طبی معائنہ کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جیل ترجمان نے میڈیا کو 66 سالہ پارک کو انگوٹھے پر زخم، کمر میں درد اور دانتوں کے مسائل درپیش ہیں۔ کرپشن پر عدالت نے انہیں 24 برس قید کی سزا سنائی تھی۔