سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ میں بے ضابطگیوں پر ازخود نوٹس
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت چیف جسٹس نے سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ میں بے ضابطگیوں کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ عدالت نے تمام صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز، وزارت ہاؤسنگ کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کے لیے بنچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا