کراچی: دستی بم حملہ، فائرنگ، مسلم لیگ (ن) کے رہنما عقیل رحمانی سمیت 3 افراد زخمی May 10, 2018 5:40 AM, May 10, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے علاقہ غریب شاہ مزار کے قریب دستی بم حملہ اور فائرنگ سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عقیل رحمانی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+