نوجوان لڑکی نے خود کشی کرلی May 10, 2018 5:32 AM, May 10, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ دھمیال روڈ کلمہ چوک میں نوجوان لڑکی نے خود کشی کرلی پولیس نے نعش ہسپتال منتقل کردی پولیس نے نعش ورثاء کے حوالے کردی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+