بلو چ ، پنجا ب اور سندھ ر جمنٹ کی طرح بہا ر رجمنٹ بھی بنا ئی جا ئے ، شرف الزما ں
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر)بلو چ ، پنجا ب اور سندھ ر جمنٹ کی طرح بہا ر رجمنٹ بھی بنا ئی جا ئے کیو نکہ پاکستان بنا نے اور بچا نے کے لئے سب سے زیا دہ جا نی و ما لی قر با نیا ں بہا ریو ں نے ہی دی ہیں یہ بات صدائے محصورین فا ئو نڈیشن کے چیئر مین شرف الزماں نے لیبر اسکو ائر کو رنگی سا ڑھے تین پر ایک جلسے سے خطاب کر تے ہوئے کہی انہو ں نے چیف آف آرمی اسٹاف سے ا پیل کر تے ہو ئے کہا کہ قیا م پاکستان کی جد وجہد اور پھر1971 ء میں سقو ط ڈھا کہ سے قبل یو ں کی بے لو ث قر با نیو ں کو فرامو ش نہیں کیا جا سکتا جنہو ں نے ا فواج پاکستان کے شا نہ بشانہ پاکستان کے بقا کی جنگ لڑی شرف الز ماں نے کہا کہ بنگلہ دیش میںگزشتہ 47 سا لو ں سے پھنسے ڈھائی لا کھک محب وطن بہا ریو ں کو پاکستان لا کر آبا د کیا جا ئے اور پاکستان میں بسنے والے بہا ریو ں کو قومی شنا ختی کا رڈ کے حصول میں حا ئل دشواریو ں کو دور کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ بہاریو ں کی قر با نیا ں رائیگا ں نہیں جا ئیںگی یہ محب وطن بہاری وہی مسلما ن ہیں جن کے ۔۔قائد اعظم محمد علی جنا ح نے کہا کہ بہا ر کے مسلمانوں کے قتل عام نے پاکستان کو جنم دیا لیکن انتہا ئی افسوس کا مقام کہ سقوط ڈھا کہ کے 47 سال گزر جا نے کے با وجو د بنگلہ دیش میں پھنسے ڈھائی لا کھ محب وطن محصورین کے مسائل جو ں کے تو ں ہیں ۔