چین میں غربت کے خاتمے کیلئے مختص فنڈز مقامی حکومتوں کو منتقل
بیجنگ( کامرس ڈیسک )چینی حکومت نے 2018 میں غربت کے خاتمے کیلئے تجویز کردہ فنڈز مقامی حکومتوں کو منتقل کردیا ہے ، یہ فنڈ گزشتہ سال کے مقابلے دو ماہ پہلے ہی مقامی حکومتوں کو جاری کیے گئے ہیں ، اس سال ملک میں غربت کے خاتمے کیلئے 106ارب یوآن (16.7 ارب امریکی ڈالر) خرچ کیے جائیں گے ۔