کتاب گھریلو علاج کا خزانہ شائع ہو گئی
لاہور (پ ر) گھریلو علاج خزانہ کا اشاعت چہارم ایڈیشن شائع ہو گیا ہے اس میں آیوودیک نسخے یونانی تیار شدہ دوائیں، ہومیو پیتھک نیز بائیو کیمک دوائیں قدرتی علاج غذا اور پرہیز کے موضوعات شامل ہیں یہ کتاب پنجاب بکڈپو الفضل مارکیٹ اردو بازار لاہور پر دستیاب ہے۔