بیرسٹر اورنگزیب کھچی کو وفاقی وزیر بننے پرنصراللہ پاندہ کی مبارکباد

Mar 10, 2025

ٹبہ سلطان پور  ( نمائندہ نوائے وقت  ) ٹبہ سلطان پور شہر کے نواحی بستی ساندہ کی معروف شخصیت خان سردار نصراللہ خان پاندہ نے  بیرسٹر  ایم این اے اورنگزیب خان کھچی کو وفاقی وزیر ثقافتی ورثہ کے وزیر بنے پر مبارک بات دی اور مزید ترقی کی دعا کی اور خوشی کا اظہار کیا  اور امید ظاہر  کی کہ آئیندہ  آنے والے دنوں میں تحصیل بھر میں ترقی کاموں کے جال بچھادیں گے اور جلد سب تحصیل ٹبہ سلطان پور شہر  کو تحصیل کا درجہ دلوائیں گے انشاء اللہ  اس موقع پر چوہدری ناظم ستار کمبوہ  ، چوہدری مبشر حسن کمبوہ، احسن خان خاکوانی، دیگر افراد نے بھی مبارک باددی۔

مزیدخبریں