سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو کورونا کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہیں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ میاں منظور احمد وٹو چند دنوں سے بخار میں مبتلا تھے۔ ان کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو پازیٹو آیاہے۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پر انہوں نے اپنے گھر میں قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024