بلوچستان میں پاک افغان سرحدی علاقے میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔ بارش اور برفباری نے موسم مزید سرد کردیا۔پاکستان اور افغانستان کا سرحدی علاقہ برآب چاہ اور گرد و نواح میں برفباری وقفہ وقفہ سے جاری۔ کوہ سلطان پر بھی ہلکی برفباری نے موسم انتہائی دلکش بنادیا ۔امین آباد، دالبندین، نوکنڈی اور تفتان میں وقفہ وقفہ سے بارش جاری رہی ۔ بارش کے باعث قومی شاہراہ پر پھسلن سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024