کراچی:تیل کی قیمتیں مسلسل گرنے اور اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد ڈالر روپے کے مقابلے میں پھر مہنگا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک روپے17 پیسے مہنگا ہوگیا ۔جس کے بعد ڈالر 156.58 سے بڑھ کر 157.75 روپے پر جا پہنچا۔گزشتہ 2 روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 51 پیسے مہنگا ہوا۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر 3.51 روپے مہنگا ہونے سے بیرونی قرضوں میں 350 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024