عراق میں عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔عراقی ذرائع سے موصولہ رپورٹ کے مطابق عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ کے محمد عباس نامی علاقے کے قریب داعش دہشت گرد گروہ کے متعدد خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگا کے ان کا خاتمہ کر دیا ہے۔ اس آپریشن کے دوران عراق کی الحشد الشعبی کے جوانوں کو بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی ملا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38