سوشل میڈیا کمپنیاں اپنی ایپس پر لائیو چیٹ اور تصاویر کے لیے نت نئے فلٹرز متعارف کرواتی رہتی ہیں، جنہیں صارفین بہت پسند بھی کرتے ہیں۔اکثر یہ فلٹرز کمپنیوں کی جانب سے حالیہ ایونٹس کی مناسب سے ایپ کے لیے متعارف کروائے جاتے ہیں۔تصاویر اور ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے بھی ایسا ہی ایک فلٹر متعارف کروایا جسے لائیو چیٹنگ اور تصاویر بنانے کے لیے صارفین استعمال کر سکتے ہیں۔فیس بک کی کمپنی انسٹاگرام کا یہ ایپ کسی اسپورٹس ایونٹ کا مذہبی ایونٹ پر نہیں بلکہ کورونا وائرس پر تیار کیا گیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024